the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

خصوصی

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
وزیر اعظم نریندر مودی اتر پردیش اسمبلی انتخابات کے آخری مرحلے میں آئندہ آٹھ مارچ کو ہونے والی ووٹنگ کے لئے انتخابی مہم کے آخری دن بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے حق میں آج مسلسل تیسرے دن اپنے پارلیمانی حلقہ بنارس میں ایک ریلی سے خطاب



کریں گے، جبکہ بہار کے سابق وزیر اعلی اور آر جے ڈی کے صدر لالو یادو ایس پی- کانگریس اتحاد کے حق میں تین انتخابی جلسوں سے خطاب کریں گے۔آخری مرلے کی انتخابی مہم آج شام پانچ بجے ختم جائے گی۔اس سے پہلے مسٹر مودی روهنيا کے خوشی پور میں ریلی سے خطاب کریں گے۔

اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.